Live Updates

انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2024 کے سلسلے میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

منگل 16 اپریل 2024 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2024 کے حوالے سے لارنس روڈ کے امتحانی مرکز میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اقامتی آفیسرز، ناظم اور نائب ناظم امتحان کے تقرری لیٹر زجاری کیے گئے۔ تربیتی ورکشاپ میں سیکرٹری لاہور بورڈ ڈاکٹر بشری بی بی اور کنٹرولرمحمد زاہد میاں نے شرکت کی۔

Live بشریٰ بی بی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :