محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے سینئر (ر)افسر امان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

منگل 16 اپریل 2024 20:40

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا کے سینئر (ر)افسر امان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کی نمازِ جنازہ آج بروزِ بدھ ان کے آبائی گاں زیدہ میں ادا کی جائے گی وہ مرحوم سیاسی و سماجی شخصیت فضل الرحمان خان کے صاحبزادے ۔

(جاری ہے)

شاہد اللہ کے بڑے بھائی جبکہ جواد آمان ( یوکی)اور نوید آمان(یواے ای)کے والد تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ان کے حجرہ محلہ بلڑخیل موضع زیدہ میں ہورہی ہے۔