لاہور، مختلف مقامات سے 3نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

منگل 16 اپریل 2024 21:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات سے 3نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیکٹری ایریا ،مسلم ٹایون کے علاقہ کے جناح برج کے قریب نہر سے اورشمالی چھائونی صدر گول چکر کے قریب سے نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔