پنجاب نے نیشنل چیلنج کپ کیلئے پی ایف ایف کو سٹیڈیم دینے سے انکار کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء پنجاب ایتھلیٹک سٹیڈیم میں 2 مئی سے 6 مئی تک شیڈول ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 12:03
(جاری ہے)
نیشنل چیلنج کپ کے مقام کے حوالے سے مسائل آنے والے دنوں میں حل ہو جائیں گے کیونکہ پی ایف ایف نے پہلے ہی پاکستان میں فٹ بال کے دیگر مقامات پر کام شروع کر دیا ہے جہاں مقابلہ کامیابی سے منعقد کیا جا سکتا ہے۔
نیشنل چیلنج کپ کے گروپ مرحلے جنوری 2023ء میں مکمل ہوئے تھے جو 15 ماہ تک جاری رہنے والی تاخیر کے بعد آخر کار اس بار راؤنڈ آف 16 سے شروع ہوگا۔ قبل ازیں پی ایف ایف نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 5 مئی سے شروع ہوگی اور اس کا فائنل 21 مئی کو ہوگا۔ ویمنز فٹبال لیگ میں کل 16 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ تمام ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا جس میں ہر گروپ سے ٹاپ دو ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچیں گی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دونوں مقابلے پاکستان کے ڈومیسٹک فٹ بال ڈھانچے کا ایک لازمی حصہ ہیں اور ویمنز فٹبال لیگ کی فاتح کو پی ایف ایف کے انتخابات میں ووٹنگ کا حق حاصل ہوگا تاکہ وہ اگلا پی ایف ایف صدر منتخب کر سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.