تھانہ حطار پولیس کا امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
بدھ 17 اپریل 2024 17:35
(جاری ہے)
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP ) کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ حطار امتیاز خان نے ہمراہ نفری پولیس لیڈی پولیس ،ایلیٹ فورس اور دیگر سکیورٹی اداروں کے ہمراہ ڈی ایس پی خانپور محمد عزیر کی زیر نگرانی حدود تھانہ میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا ۔
دوران سرچ 70/80 گھروں کی چیکنگ کے دوران غیر قانونی اسلحہ 4 بندوقیں اور 38 کارتوس برآمد کرکے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا ۔گلستان ولد شہاجہان سکنہ حطار کو گرفتار کرکے 30 لیٹر شراب برآمد کی ۔ کرایہ داری ایکٹ کے تحت 3 افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.