{ن لیگ کی رابعہ نسیم فاروق مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

ذ*اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) مسلم لیگ ن کی رابعہ نسیم فاروقی رکن قومی اسمبلی منتخب کرلی گئیں،رابعہ نسیم فاروقی خواتین کی مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں،الیکشن کمیشن نے نوٹی فیکشن جاری کر دیا