، فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا ، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) یا رن ما رکیٹ کے تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا ، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی ، آن لا ئن کو بتا یا گیا ہے کہ غلا م محمد آبا د گلراز چوک کا رہا ئشی نصراللہ انصا ری کارخانہ بازار یا رن ما رکیٹ میں دھا گے اور کپڑے کا کا روبا ر کر تا تھا ، گز شتہ رو زما رکیٹ میں مو جو د تھا ایک نا معلو م نمبر سے فو ن آیا ،وہ فو ن سننے با ہر گیا تو وا پس نہیں آیا ، گزشتہ رات اہل خانہ کو ٹا ندلیا نوا لہ کے علا قہ سے اطلاع ملی کہ نصراللہ کی نعش ملی ، جس پر ورثاء نے فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے نعش کو تحویل لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی ، ورثاء کا کہنا کہ گھر سے نصراللہمارکیٹ کا م کے سلسلہ میں گیا تھا ، وا پس نہیں آیا نصراللہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے،

متعلقہ عنوان :