sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
بدھ 17 اپریل 2024 18:11
(جاری ہے)
ارہان خان مختصر ویڈیو کلپ میں والدہ، ملائیکا سے کہتے ہیں کہ ماں، مجھے اپنا ہاتھ دکھائیں، ماں کا ہاتھ پکڑنے پر ارہان ملائیکا سے سوال پوچھتے ہیں تم شادی کب کر رہی ہو شو کے ٹیزر میں ملائیکا اروڑا نے اس سوال پر ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔
واضح رہے کہ ملائیکا نے ارہان خان کے والد، ارباز خان سے تقریبا 19 سال کی عمر میں شادی کی تھی، بعد ازاں 2017 میں اس جوڑی میں طلاق ہوگئی تھی۔ ارباز نے دسمبر 2023 میں شورا خان سے شادی کر لی جبکہ ملائیکا اروڑا تاحال ارجن کپور کے ساتھ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کے رشتے میں منسلک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.