نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی
عائشہ ظفر کی ناقابل شکست سنچری، رامین شمیم کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی
بدھ 17 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
اوپنر عائشہ ظفر نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سولہ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 108 رنز بنائے اور وہ آؤٹ نہیں رہیں۔
عائشہ بلال نے 33 رنز دے کر 4 اور انعم امین نے 30 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔لاہور نے 31 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔دعا ماجد 66 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔ کائنات حفیظ نے 61 رنز اسکور کیے۔ عائشہ ظفر پلیئر آف دی میچ رہیں۔جواد کلب کرکٹ گراؤنڈ میں کوئٹہ نے راولپنڈی کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔راولپنڈی کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں صرف 80 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ماہم انیس 25 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔ رامین شمیم نے 16 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔کوئٹہ نے 37ویں اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ رامین شمیم نے بولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے تین چوکوں کی مدد سے 27 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئیں۔تانیہ سعید نے 11 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔رامین شمیم کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.