روسی سفیر کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ،روسی زبان کی تدریس و ترویج کے لئے کلاس رومز کا افتتاح
بدھ 17 اپریل 2024 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون کو فروغ دے رہا ہے اور پہلی دفعہ پاک روس تجارت1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ روس اور پاکستان کے مابین بہت سے شعبوں میں ابھی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب یونیورسٹی پاک روس تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی اور سرگودھا میں بھی رشین لینگوئج سنٹر کھولے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی اور روس کے ادب کے تقابلی جائزے کے فروغ میں تعاون کریں گے۔انہوں نے پاکستان اور روس کے مابین ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔انہوں نے روسی زبان کو فروغ دینے میں پنجاب یونیورسٹی کا شکریہ ادا کیا۔وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس کی جامعات کے ساتھ تعلیمی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبا نے ماسکو میں پیپلز فرینڈشپ یونیورسٹی کا دورہ بھی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ ہر سطح پر تعلقات کو فروغ دینے میں تعاون کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.