خیبرپختونخوامیں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر کوئی پابندی نہیں، برکت اللہ مروت
سیاحتی ویزے پر آنیوالے سیاح صوبے میں سیاحتی مقامات کی سیرو تفریح کر سکتے ہیں، سیاحتی ویزے کے بغیر آنیوالے غیرملکی سیاحوں کیلئے این او سی لازمی ہے،ڈی جی خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی
بدھ 17 اپریل 2024 20:53
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز غیرملکی سیاحوں کو صرف تصدیق کیلئے سوات ایکسپریس وے ٹول پلازہ ملاکنڈ پر ٹہرایاگیا تھا جس کے بعد انہیں باقاعدہ پولیس سکواڈ کے ہمراہ اپنی منزل کی جانب روانہ کردیا گیا۔
اس سلسلے میں میڈیا میں زیر گردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ سیاح ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے کے کسی بھی علاقے میں سیاحتی مقامات پر دورہ کرسکتے ہیں البتہ سیاحتی ویزے کے بغیر آنے والے غیر ملکی سیاحوں کو این او سی لینا لازمی ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.