سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی

بدھ 17 اپریل 2024 22:09

سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) سوات میں نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی جبکہ دوسرے نے خود پر فائرنگ کرکے اقدام خودکشی کیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے گانشال میں مہران نے مبینہ طورہر خود پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ہے ۔ متوفی کی لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال کبل منتقل کردیا گیا ہے ۔دوسراواقعہ تحصیل مٹہ کے علاقے شپریلم میں پیش آیا جہاں پر نوجوان خورشید نے خودکو گولی ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :