14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کو ملک میں کھیلوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، رانا مشہور احمد خان
بدھ 17 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
اجلاس میں کھلاڑیوں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے کردار کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔دوران گفتگو چیئرمین یوتھ پروگرام نے کہا کہ آئندہ 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز جس کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے ، کو ملک میں کھیلوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اجلاس میں کھیلوں کی بہتری اور نوجوانوں کی ترقی کے لئے سٹرٹیجک شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ دونوں فریقوں نے کھلاڑیوں اور نوجوانوں کے لئے مضبوط سپورٹ میکانزم فراہم کرنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا، قومی اور بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر ان کی مجموعی ترقی اور کامیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے درمیان اشتراک، ہم آہنگی اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کرتا ہے جو پاکستان کے کھیلوں کے منظر نامہ کو بلند کرنے اور اس کے نوجوانوں کو ایک روشن مستقبل کے لئے بااختیار بنانے کے لئے تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.