کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
بدھ 17 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
اجلاس میں شہر میں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل اور ٹریفک کی دشواریوں اور شہریوں کی مشکلات کا جا ئزہ لیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنرز نے ان سڑکوں کی نشاندہی کی جو فوری طور پر مرمت طلب ہیں جن میں چھ سوسے زائد مقامات پر سڑکوں کی مرمت کی ضرورت ہے۔اس موقع پربلدیہ عظمیٰ کے چیف انجینئر طارق مغل نے سڑکوں کی مرمت کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی مرمت کے لئے بلدیہ عظمیٰ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی مشاورت سے کرے گی ۔کمشنر کراچی نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز صفائی کے کاموں پر مامور افسران اور عملہ کی حاضری کی مانٹرنگ کریں گے ڈپٹی کمشنرز کی سفارش پر مسلسل غیر حاضری اور غفلت برتنے والوں کے خلا ف کارروائی کی جاے گی۔اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ میننمنٹ بورڈ امیتاز علی شاہ، چیف آپریٹنگ افسر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسداللہ خان، تمام ڈپٹی کمشنرز، تمام ٹائون میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنرز بلدیہ عظمی کراچی کے چیف انجینئرطارق مغل اوردیگر اداروں کے سینئر افسران نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.