سعودی عرب، کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات اگست میں ہوگا
جمعرات 18 اپریل 2024 08:30
(جاری ہے)
پہلا زمرہ ان حفاظ کے لیے مخصوص ہوگا جو مکمل قرآن کریم کے حافظ ہونے کے ساتھ تجوید اور ساتوں قرات کے ماہرہوں۔
دوسرے حصے میں قرآن کریم کے وہ حفاظ جو تجوید اور آیات قرآن کی تفیسر کے فن میں ماہرہوں۔تیسرے زمرے میں حفاظ کرام جو فن تجوید کے ماہرہوں جبکہ چوتھے زمرے میں 15 پارے کے حفاظ اور تجوید جبکہ پانچویں شعبے میں 5 پاروں کے حفاظ اور تجوید کا مقابلہ ہوگا۔پہلے زمرے کےمیں مقابلہ میں پہلی پوزیشن پر آنے والے کو 5 لاکھ ریال جبکہ دوسرے کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار اورتیسرے کےلیے 4 لاکھ ریال کا انعام رکھا گیا ہے۔دوسرے زمرے کے پہلے فاتح کو 3 لاکھ دوسرے کو 2 لاکھ 75 ہزار اورتیسری پوزیشن پر آنے والے کو 2 لاکھ 50 ہزار ریال کا انعام دیا جائے گا۔تیسرے زمرے کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو 2 لاکھ ریال، دوسرے پوزیشن کے لیے 1 لاکھ 90 ہزار اور تیسری کےلیے 1 لاکھ 80 ہزار ریال مقرر ہیں۔چوتھے اورپانچویں زمرے کے فاتحین کے لیے پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو 1 لاکھ 70 ہزار اور ایک لاکھ 60 ہزار ریال مقرر کیے گئے ہیں۔مقابلے میں دیگر نوعیت کے فاتحین کےلیے بھی نقد انعامات رکھے گئے ہیں جن کی مالیت ڈیرھ لاکھ سے 45 ہزارریال تک ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.