چین کے خلاف امریکی درخواست جھوٹے الزامات سے بھری ہوئی ہے، چینی وزارت تجا رت
امریکی جہاز سازی کی صنعت نے اپنا مسابقتی فائدہ کھو دیا ہے، تر جمان
جمعرات 18 اپریل 2024 15:43
(جاری ہے)
متعدد امریکی تحقیقی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی جہاز سازی کی صنعت نے کئی سال پہلے زیادہ تحفظ پسندی کی وجہ سے اپنا مسابقتی فائدہ کھو دیا ہے۔
امریکہ اپنی صنعتوں کو سینکڑوں بلین ڈالر کی امتیازی سبسڈی فراہم کرتا ہے، لیکن چین پر نام نہاد غیر منڈی کے طریقوں کو اپنانے کا الزام لگاتا ہے۔ درحقیقت، چین کی صنعتوں کی ترقی کاروباری اداروں کی تکنیکی جدت اور مارکیٹ کے مقابلے میں فعال شرکت کا نتیجہ ہے۔گزشتہ امریکی حکومت نے چین کے خلاف سیکشن 301 کی تحقیقات شروع کیں اور چین پر اضافی محصولات عائد کیے، یہ عمل ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا تھا اور بہت سے ڈبلیو ٹی او کے اراکین نے اس کی مخالفت کی تھی۔ امریکہ نے ملکی سیاسی ضروریات کے مطابق دفعہ 301 کی نئی تحقیقات شروع کر کے بار بار غلطیاں کی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.