معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
جمعرات 18 اپریل 2024 17:56
(جاری ہے)
اس میں وہ اپنے تازہ ترین پروجیکٹس کی پس پردہ مناظر کی جھلکیا ں ، اپنے آرٹ ورک ، اسٹوڈیوسے متعلق صورتحال بھی پیش کریں گی ۔ اس طرح نیمل خاور ناظرین کو مستقل طور پر حقیقی صورتحال سے باخبر رکھیں گی۔
نیمل خاور کا کہنا ہے،" ٹی وی کیلئے ہمیشہ ہمیں اپنے پرستاروں کی بے مثال سپورٹ ملی ہے اور اپنے یو ٹیوب چینل کے ذریعے، میرے اور ناظرین کے درمیان فاصلے مٹا کر ذاتی طور پر رابطے کا موقع فراہم ہوگا اور میں اسکرین کے علاوہ بھی اپنی زندگی کے مختلف پہلوئوں کو شیئر کرسکوں گی۔نیمل خاورکے یو ٹیوب چینل سے ناظرین کو ایک متنوع اور لگن کے ساتھ کام کرنے والی نامور فنکارہ کواپنے پرستاروں کی مسلسل ۔سپورٹ سے اپنے فن کو مزید نکھارنے کا موقع ملے گا۔نیمل خاور عباسی کو ttps://www.youtube.com/@naimalkhawarr پر سبسکرائب کریں اور یوٹیوب پر نیمل خاور کے ساتھ ایک نئے دلچسپ سفر کا آغاز کریں اور نیمل کی فنکاری کے جادہ کا نیا تجربہ حاصل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.