تھرپارکر میں روڈ حادثہ ،ایک افراد جاں بحق ، ایک زخمی

جمعرات 18 اپریل 2024 19:01

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) تھرپارکر کے گاؤں ویساسر اسٹاپ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار رمیش کمار میگہواڑ جاں بحق اور ایک افراد بھوپو ولد جیسو شدید زخمی ہوگیا، پولیس موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو سول ہسپتال مٹھی منتقل کر دیا، زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے سول ہسپتال مٹھی سے طبی امداد دے کر حیدرآباد ریفر کیا گیا ہے. جبکہ کے لاش قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا ہے، واقعے کا اب تک کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے�

(جاری ہے)

�\378