تمام شہریوں کی صحت کی معیاری خدمات تک رسائی یقینی بنانا ہوگی، آصف علی زر داری

جمعرات 18 اپریل 2024 20:05

تمام شہریوں کی صحت کی معیاری خدمات تک رسائی یقینی بنانا ہوگی، آصف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ تمام شہریوں کی صحت کی معیاری خدمات تک رسائی یقینی بنانا ہوگی۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ شعبہ صحت کی از سر ِنو تعمیر ، بڑے پیمانے پر توسیع کی اشد ضرورت ہے، پرائمری اور سیکنڈری صحت کے بنیادی ڈھانچے ، انسانی وسائل پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ تمام شہریوں کی صحت کی معیاری خدمات تک رسائی یقینی بنانا ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :