ملاوٹ اور جعلسازی میں ملوث عناصر کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون جاری
جمعرات 18 اپریل 2024 20:46
(جاری ہے)
ملاوٹی دودھ اور جعلی بوتلوں پر معروف برانڈ کے جعلی لیبل لگا کر سپلائی کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
ممنوعہ مضر صحت کھلے رنگوں،کیمیکلز سے تیار محلول ممنوعہ نیلے ڈرموں میں رکھا پایا گیا۔ جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر تمام خام مال ضبط کر لیا گیا۔ سپلائی کے لیے لاہور لائے جانے والے دودھ میں قدرتی فیٹ کی کمی اور پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جعلی ڈرنکس کو اصل جیسی نقل پیکنگ لگا کر لاہور شہر میں مختلف دکانوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔جعلی بوتلوں پر لگی اصل جیسی نقل پیکنگ کی پہچان کرنا عام صارف کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ ملاوٹی دودھ اور ناقص ڈرنکس کااستعمال معدہ اور گردوں کی بیماریوں میں مبتلا کرتا ہے۔ عاصم جاوید نے کہا کہ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی ہدایت پر جعلسازی کے مکمل خاتمے کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ زیادہ اور ناجائز منافع کمانے کے لیے شہریوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ پنجاب میں خوراک کا کاروبار صرف مقرر کردہ قوانین کے مطابق کیا جا سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.