صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا

جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا۔