فوڈ پانڈا اور سرکل کے درمیان کاروباری خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے اشتراک
جمعرات 18 اپریل 2024 21:43
(جاری ہے)
ہمیںیقین ہے کہ تربیت،وسائل اور اسٹریٹجک مدد کی فراہمی کے ذریعے ہم باصلاحیت خواتین شیف کی صلاحیتوںمیںمزید اضافہ کرسکتے ہیںتاکہ ان کیلئے ترقی اور کامیابی کے نئے مواقع پیدا ہوسکیں۔
‘‘سرکل کی سی ای او صدف عابد نے اس شراکت داری کے حوالے سے کہا کہ ’’ہمارا مقصد فوڈ پانڈا کے پلیٹ فارم کی ڈیجیٹل خواندگی اور انٹر پرینویر شپ میں سرکل کی مہارت کے ساتھ ایک مثبت تاثر پیدا کرتے ہوئے خواتین کیلئے کھانا پکانے کے شعبے میںترقی اور کامیابیوں کے نئے دروازے کھولنا ہے ۔یہ شراکت داری خواتین کو معاشی طور پر زیادہ با اختیار بنانے اور مزید جامع اور مساوی معاشرے کے قیام کیلئے ہمارے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔‘‘فوڈ پانڈا کاروباری خواتین کی حمایت کے اپنے عزم کے مطابق سرکل کے تربیتی پروگرامز کے ذریعے آن بورڈ ہونے والی نئی خواتین شیف کو کمیشن پر ریلیف اور خصوصی رعایتیں فراہم کرے گا۔فوڈ پانڈا کی ٹیلی سیلز ٹیمیںہر نئے آن بورڈ ہوم شیف کے ساتھ ملکر کام کریںگی اورانہیں30دن کی انکیو بیشن سپورٹ فراہم کی جائیگی۔اس سپورٹ میںمینو میپنگ،ڈیلز اور کومبوز،قیمتوںکے تعین کی حکمت عملی،علاقائی کھانوں کی مقبولیت اور کام کے اوقات کے ساتھ اسٹریٹجک مدد شامل ہوگی،جو ہوم شیف کیلئے اس منصوبے کے ابتدائی مراحل میںقابل اعتماد مشیر کا کردار ادا کرے گی۔مزید بر آں،فوڈ پانڈا کی جانب سے سرکل کے تربیتی پروگرامز سے فارغ التحصیل ہونے والے تربیت یافتہ ہوم شیف کے ہر اسپشلائزڈ بیج کیلئے اسپیکنگ سیشنز کا انعقاد کیا جائیگا۔ان سیشنز میںہوم شیفس کیلئے فوائد ،کاروبار میںآسانی،ون اسٹاپ حل کی پیشکش اور30دون کی انکیو بیشن سپورٹ پر زور دیتے ہوئے فوڈ پانڈا پلیٹ فارم میںشمولیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.