پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چیف آف جنرل اسٹاف ترکیہ کی ملاقات، جنرل متین گیوراک کی علاقائی امن واستحکام اور دہشتگردی سے نمٹنے سے متعلق پاک فوج کی تعریف، آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 18:32
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی تربیت اور علاقائی امن واستحکام کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں اطراف سے اپنی اقوام میں مضبوط تعلقات کو تسلیم کیا گیا، ملاقات میں دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دونوں ملکوں کی مسلح افواج میں موجودہ فوجی تعاون مزید آگے بڑھانے پر زور دیا۔ جنرل متین گیوراک نے علاقائی امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا، جنرل متین گیوراک نے دہشتگردی سے نمٹنے کے حوالے سے پاک فوج کے زبردست کردار کی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.