پتوکی، شادی کا جھانسہ دیکر ملزم کی خاتون سے مبینہ زیادتی ،حاملہ ہونے پر چھوڑ دیا ،مقدمہ درج
جمعرات 18 اپریل 2024 20:15
(جاری ہے)
تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ملانوالہ چک نمبر 34کی رہائشی حناء بی بی کیساتھ ملزم یاسر نے ناجائز تعلقات قائم کرلئے اور ملزم نے متاثرہ خاتون کو شادی کیلئے آمادہ کرلیا اور ہمبستر ہوکر مبینہ زیادتی کرتا رہا خاتون حاملہ ہوئی تو ملزم یاسر شادی سے انکاری ہوگیااورملزم متاثرہ خاتون حنا بی بی کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کرتا رہااور ملزم نے متاثرہ خاتون کو سنگین نتائج و قتل کی دھمکیاں دیں تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے متاثرہ خاتون حناء بی بی کی تحریری درخواست پر ملزم یاسرکیخلاف خاتون حناء بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.