ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گراک کا پاک فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ ، سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد سدھو سے ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں اعلیٰ شخصیات نے جدید جنگی ٹیکنالوجیز اور تربیت کے شعبوں میں پیشہ ورانہ تعاون کو مضبوط بنانے کے مقصد سے مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ترک مسلح افوج کے جنرل متین گراک نے فضائی صنعت کی ترقی میں پاکستان ایئر فورس کی پیش رفت کا اعتراف کیا ۔ دورے پر آنے والے معزز مہمان نے نسٹیپ کے ساتھ موجودہ باہمی صنعتی تعاون کو مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔مہمان شخصیت نے ایئر ہیڈکوارٹرز میں قائم مختلف تنصیبات اور تکنیکی انفراسٹرکچر کا بھی دورہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.