Kبلوچستان کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) بلوچستان کی کابینہ آج 12 بجے دوپہر گورنر ہائوس کوئٹہ میں حلف اٹھائے گی گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کابینہ سے حلف لیں گے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔