نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2024ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

جمعہ 19 اپریل 2024 13:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) قومی اسمبلی میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2024ء پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے بل ایوان میں پیش کیا۔