Live Updates

ایم سی ایل کی ریگولیشن برانچ کے فلیٹ میں اضافہ

جمعہ 19 اپریل 2024 20:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں ایم سی ایل کی ریگولیشن برانچ کے فلیٹ میں اضافہ کر دیا ہے جس کے تحت ایم سی ایل کے فلیٹ میں 17 گاڑیوں کا اضافہ ہوا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایم سی ایل نے پندرہ سال بعد 23 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے ٹرک گاڑیاں ٹریکٹرز کی خریداری مکمل کر لی ہے

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات