پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی؛ قائدین

جمعہ 19 اپریل 2024 20:50

رائیونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی؛ قائدین ،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی مکمل حمایت کرے گی،یوسی و زونل عہدیداران ٹکٹ ہولڈر لاہور سمیت پنجاب بھر کے ن لیگی ضمنی انتخاب کے امیدواروں کی بھر پور حمائت کو یقینی بنائیں