سڑکیں بحال - - - پنجاب خوشحال-- تعمیر و ترقی کا مشن جاری
چار شاہراہوں کا کام مکمل،تین شاہراہوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 22:34
(جاری ہے)
احمد پور ایسٹ تا جنگڑا، کوٹلہ موسی خاں اور بہاولنگر کو ملانے والی 26 کلومیٹر سڑک کی بحالی مرمت،502 ملین کی لاگت سے تعمیراتی کام شروع کیا گیا ہے۔
نارووال تا مریدکے 33 کلومیٹر سڑک کی بحالی و مرمت کا کام شروع 3475 ملین سے کام شروع کیا گیا۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں 590 شاہراہوں کی بحالی و مرمت کا کام چھ ماہ میں مکمل ہوگا۔وزیر اعلی پنجاب نے ایک ماہ کے دوران عوامی فلاح کے منصوبوں کا آغاز کیا۔ تعمیر و ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے۔روٹی اور بجلی کی قیمت میں کمی سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ کے پی کے حکومت مریم نواز شریف کے عوامی فلاحی منصوبوں کی تقلید کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.