صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا، صوبائی وزیر صنعت
جمعہ 19 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ صنعتی زونز میں انفرااسٹرکچر کو بہتر کریں، تجاوزات کا خاتمہ کریں اور ملازمین کی بروقت تنخواہوں کے اجرا کو یقینی بنائیں۔
صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے امید ظاہر کی کہ محکمہ کے افسران اہداف حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کریں گے کیونکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ میں صنعتی انقلاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو نے گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے اور ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بائیو میٹرک سسٹم کو بھی فعال کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نئے صنعتی زونز میں پلاٹس کو درخواست گزاروں کو جلد از جلد قبضہ دیا جائے تاکہ وہ وہاں صنعتیں قائم کریں اور صوبے سے بیروزگاری کا خاتمہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.