وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبائی کابینہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے، صوبائی وزیر بلدیات
پیر 22 اپریل 2024 19:23
(جاری ہے)
اس موقع پر ملک نواز، حاجی فیض، ملک طاہر اور طاہر عباس کے علاوہ علاقہ کے معززین بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی ایک ایک پائی سوچ سمجھ کر خرچ کی جائے گی اور منصوبوں میں معیار کو یقینی بنایا جائے گا ،منصوبہ بندی سے علاقہ کے ترقیاتی کام درجہ بہ درجہ اپنی نگرانی میں مکمل کروائیں گے اور الیکشن میں عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن )کی قیادت نے جو ذمہ داری مجھے سونپی ہے اس کی انجام دہی کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ قبل ازیں صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق کی موضع بیڑھ آمد پر اہل دیہہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.