کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد

پیر 22 اپریل 2024 23:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) پاک کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر گٹکاماوا کے کارخانے پرکارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرکے3مکسچر مشین،2گرینڈنگ مشین،75کلو چھالیہ،98کلو گٹکا ماوا میں استعمال ہونے والا پاوڈر،283کلو پتی،25کلو کتھہ،پیکنگ ریپر۔

(جاری ہے)

ڈرم، ٹب، بالٹیاں و دیگر سامان برآمد کرلیا۔گرفتار ملزمان میںمراد حاصل اور اللہ بخش عرف اللو شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :