جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام پیش کرتی ہے‘مریم نواز

ہفتہ 13 ستمبر 2025 17:52

جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء)وزیر اعلی مریم نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف علاقوں میں کامیاب آپریشن میں 35 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیاہی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیاہے اوراہل خانہ سے تعزیت کااظہارکیاہی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی ہے،قوم سلام پیش کرتی ہی-