وزیراعلی خیبرپختون خوا آئینی فورمز اور متعلقہ اجلاسوں میں کرنے والی باتیں پریس کانفرنس میں بیان کرکے صرف سیاست کررہے ہیں،امیرمقام
منگل 23 اپریل 2024 21:58
(جاری ہے)
دہشت گردی کے واپس آنے کی بنیادی وجہ ان کے لیڈر کی بطور وزیراعظم غلط پالیسیاں تھیں جن کا خمیازہ آج پاکستان بھگت رہا ہے۔
آپ نے مذاکرات کے نتیجے میں دہشت گردوں کو جیلوں سے نکالا اور انہیں واپس لاکر آباد کیا جس سے وہ دوبارہ منظم ہوئے اور دہشت گردی دوبارہ شروع کی ۔اپنی ناکامیوں کا ملبہ وفاق پر نہ ڈالیں، خیبرپختون خوا میں دس سال سے اقتدار میں آپ ہیں اور صوبہ کنگال ہوچکا ہے ۔نیشنل سکیورٹی کے معاملات پر سیاست اور سستی شہرت کا حصول قابل مذمت ہے۔وفاق کے پاس خیبرپختونخوا کا کوئی معاملہ زیر التوا نہیں, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا صوبائی تعصب کا تاثر پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔وفاق اور صوبائی اکائیوں کے درمیان امور کو طے کرنے کے آئینی فورمز بنے ہوئے ہیں ، اٴْن پر بات کرنی چاہیے ۔سابق صدر علوی کے راستے پر نہ چلیں جو آئینی منصب کے تقاضے نبھانے کے بجائے محض سیاسی کارکن بنے رہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.