وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

بدھ 24 اپریل 2024 12:05

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔\932