آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 24 اپریل 2024 22:37

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36.3اورکم سے کم21.6 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب60فیصد اورشام 5بجے24فیصد تھا۔ جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح5بجکر 35منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر49منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :