عوامی خدمت میں کوئی کمی نہیں آنے دینگے، عوام کی طرف سے ملنے والی بھرپور محبت کا صلہ خدمت کے عمل سے ادا کریں، صوبائی وزیر جنگلات
ہفتہ 27 اپریل 2024 23:24
(جاری ہے)
اس موقع پر لوگوں نے مسائل کے فوری حل کیلئے ذاتی دلچسپی لینے پر فضل حکیم خان یوسفزئی کاتہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
دورہ کے موقع پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ خیبرپختونخوا خصوصاً حلقہ پی کے 6 کے لوگوں کی تمام تر محرومیوں کا ازالہ احسن طریقے سے کرسکیں عوام کو جہاں بھی مسئلہ ہو ہمیں آگاہ کریں تاکہ اسے بروقت حل کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی خدمت کے ساتھ ساتھ ترقی اورخوشحالی کا سفر جاری رہے گا اور اس عز م کا اعادہ کیا کہ لوگوں کو ہر جائز سہولیات ان کے گھر کی دہلیز پر پہنچائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.