شہزادہ منصور بن بدر بن سعود انتقال کرگئے

اتوار 28 اپریل 2024 08:50

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) شہزادہ منصور بن بدر بن سعود انتقال کرگئے۔ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ منصور کی نماز جنازہ ہفتے کو ریاض میں جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :