قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،
اتوار 28 اپریل 2024 13:20
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مردوں اور خواتین کی سترہ ، سترہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ایئرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، پاک بورڈز، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزادجموں و کشمیر، ایلیٹ اکیڈمی، کائوسمپولیٹین روز اکیڈمی اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔
چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 26 جون کو ہوگی جس میں ٹورنامنٹ کے ڈراز اور ٹورنامنٹ کے قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے 30 جون کو منعقد ہونگے جس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے کھلاڑی فیصل گجر کی وفات پر اظہار افسوس
-
فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
-
خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام
-
عثمان وزیر کی مصری حریف سے فائٹ 27 جون کو بنکاک میں ہو گی
-
’کھلاڑی ہارنے پر بہانہ نہیں بناسکیں گے‘، وسیم اکرم کا بھارتی ٹی ٹونٹی سکواڈ طنز
-
این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، پی سی بی پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کروانے کیلئے پرعزم
-
بھارتی ٹیم کے کوچ کیلئے مودی، ٹنڈولکر سمیت اہم ناموں سے جعلی درخواستیں آنے کا انکشاف
-
تیسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
کاؤنٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو ، شان مسعود نے نارتھمپٹن شائر کیخلاف سنچری سکور کی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، نساؤ کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر پر کتنے ملین ڈالر خرچ ہوئے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.