eپشاور، دو دنوں سے مسلسل شدید بارشوں کا سلسلہ جاری
1کچی مکانات کو نقصان جگہ جگہ سیلابی ریلے ، تیار فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے گندم کی فصل بھی سیلابی ریلوں کی نظر ہو گئے ۔لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گیا
اتوار 28 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
تیار کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہچاہے جبکہ اکثریتی علاقوں میں گندم کی فصل سیلاب کی نظرہوگئے ہیں۔
مہمند باجوڑ شاہراہ زیر تعمیر کڑپہ کے مقام پر سیلاب کہ وجہ سے آنے جانے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گنداو سمال ڈیم و دیگر بارانی ڈیموں میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں سیلابی ریلوں میں کی نظر ہوگئے ۔ کیونکہ ان تمام سمال ڈیموں کا کوئی زمہ دار یا ادارہ نہیں ہے کہ ان لاکھوں مچھلیوں کو سیلاب سے محفوظ رکھے۔ بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس سے مزید نقصانات کا خطرہ ہے۔ ضلع بھر میں رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئے ہیں ۔متاثرین بارش کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ سے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہےمزید قومی خبریں
-
کالاش تہوار ’’چلم جوشٹ‘‘ پورے جوش و خروش کیساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوگیا
-
7 ہزار 757 ای چلان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون ،48لاکھ روپے جرمانہ وصول
-
کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی ، بشری بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں ‘عظمیٰ بخاری
-
کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
-
کسی کے پیسے ہڑپ کرلیں گے تو کون بھروسہ کرے گا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
-
اسٹریٹجک اداروں کے سوا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
-
کم عمرلڑکی کی شادی کرانے پرنکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت
-
ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا صوبہ بھرمیں خراب واٹرفلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
-
کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کا چیچہ وطنی کے قریب انجن خراب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.