ملتان، گھریلو جھگڑے پر تنگ آ کر باپ نے 22 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا
اتوار 28 اپریل 2024 22:20
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 کے مطابق اتورا کے روز بدھلہ سنت چکنمبر 7 میں گھریلو جھگڑے کے دوران ایک شخص کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ریسکیو امدادی ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچی تو مذکورہ شخص جان کی بازی ہار چکا تھا،جس کی شناخت محمد ثقلین ولد محمد ریاض کے نام سے ہوئی ہے ۔
ریسکیو ٹیم نے امدادی کارروائی کے بعد 15 پر کال کر پولیس کو بھی وقوعہ کی اطلاع دی۔موقع پر موجود افراد کے مطابق والد محمد ریاض نے اپنے بیٹے محمد ثقلین کو جوا کھیلنے اور لڑائی جھگڑے سے تنگ آ کر کلہاڑی کے واروں سے قتل کر دیا۔متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کروایا اوروقوعہ کا مقدمہ درج کر کے معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.