ایبٹ آباد، موٹر سائیکل حادثہ میں ایک شخص زخمی

پیر 29 اپریل 2024 13:49

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) ایبٹ آباد میں موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے مطابق کنٹرول روم کو نواں شہر جھاڑیاں روڈ کے مقام پر موٹر سائیکل حادثے کی اطلاع موصول ہوئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی ہونے والے 25 سالہ ولیدکو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :