پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس /کامرس سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

پیر 29 اپریل 2024 20:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس اور کامرس پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2023ء اور بیچلر آف آرٹس (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری 2023 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔