پارٹی بلاول بھٹو سے مشیر نجمی عالم کی ملاقات،اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی

پیر 29 اپریل 2024 20:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے کچی آبادی، فشریز اینڈ لائیواسٹاک کے محکموں کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید نجمی عالم نے بلاول ہاس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نجمی عالم نے اپنے محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔