ْجیکب آباد میں 8سالہ معصوم سے زیادتی کی کوشش تھانے پر رپورٹ درج ، پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی

پیر 29 اپریل 2024 22:40

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) جیکب آباد میں 8سالہ معصوم سے زیادتی کی کوشش تھانے پر رپورٹ درج ، پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائین تھانہ کی حدود ا ے ڈی سی کالونی میں 8سالہ معصوم فاروق سومرو کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی واقع کی رپورٹ معصوم کی والدہ فیروز ہ نے تھانے پر درج کرائی کامران رند نے میرے بیٹے کو بہانے سے اپنے گھر لیجاکر زیادتی کی کوشش کی لیکن پولیس ملزم کو گرفتارنہ کرسکی اور ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :