پتوکی، پولیس کی کارروائی 3خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتار حوالات میں بند مزید تفتیش جاری

منگل 30 اپریل 2024 14:47

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) پولیس کی کارروائی 3خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتار حوالات میں بند مزید تفتیش جاری ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی سربراہی میں تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے اشتہاری مجرمان کیخلاف کاروائیاںکیں دوران کاروائی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اے کیٹگری کے تین خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتارکرلیا پولیس نے بتایا کہ مجرمان اشتہاری نعمان، ناظم اور رضوان عرصہ ایک سال سے مفرور چلے آ رہے تھے تینوں مجرمان اشتہاریوں کو جدید اور سائنٹیفک بنیادوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیاگرفتار مجرمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :