مسلم لیگ (ن) کی حکومت تعلیم دوست، ایجوکیشن ایمرجنسی کے تمام اہداف حاصل کریں گے‘ وزیر تعلیم
تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے گذشتہ 76 سال کی تعلیمی محرومیوں کا ازالہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات ہر بچے کو یکساں تعلیمی مواقع دیں گے، سرکاری سکول معیاری سکول بنائیں گے‘ وفد سے گفتگو
منگل 30 اپریل 2024 19:17
(جاری ہے)
رانا سکندر حیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر اضلاع میں تعلیمی صورتحال الارمنگ ہے اور سنجیدگی کا تقاضہ کرتی ہے۔
مسلم لیگ ن کی حکومت تعلیم دوست ہے۔ تعلیمی ایمرجنسی نہ صرف نافذ کریں گے بلکہ اس کے تمام اہداف حاصل کریں گے اور مثالی تعلیمی اصلاحات لاتے ہوئے ملک کو آئی سی یو سے نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی بجٹ بڑھائیں گے اور اس بجٹ کے ثمرات ہر بچے تک پہنچائیں گے۔ ہر بچے کو یکساں تعلیمی مواقع دیں گے اور سرکاری سکول معیاری سکول بنائیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم نے اساتذہ سے کہا کہ تعلیمی ایمرجنسی کے اہداف کا حصول اساتذہ کے تعاون کے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ آؤٹ آف سکول بچوں کے چیلنج سے نبٹنے کیلئے اساتذہ کا کردار بنیادی تصور ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی ایمرجسنی ملک کو آئی سی یو سے نکالے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.