یو بی جی قائدین کا پاکستان کے معاشی بحرانوں کے درمیان متحد اقدام کا مطالبہ
ملک کو مشکلات سے نکالنے کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر،زبیرطفیل،خالدتواب،حنیف گوہر
بدھ 1 مئی 2024 22:34
(جاری ہے)
انہوں نے مروجہ ''رینٹل بزنس'' کی ذہنیت کو ختم کرنے سمیت مختلف شعبوں کو درپیش بنیادی چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر بھی زور دیا اور خاص طور پر اگلے پانچ سالوں میں برآمدات کو دوگنا کرنے کے لیے حقیقی صنعتی اور زرعی ترقی پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔
یونائٹیڈ بزنس گروپ کے رہنماؤں نے مشترکہ کوششوں سے زبردست چیلنجوں کے باوجود بنگلہ دیش کی اقتصادی تبدیلی سے متاثر ہوکر پاکستان میں بھی ایسی ہی کامیابی حاصل کرنے کے امکان پر زور دیا۔مزید برآں یو بی جی نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام ایک اقتصادی فورم کے قیام عمل میں لایا جائے تاکہ کاروباری برادری کی سفارشات کو جامع اقتصادی ترقی کے روڈ میپ میں شامل کیا جا سکے۔ انہوں نے اقتصادی بحالی کے لیے اہم شعبوں پر روشنی ڈالی جن میں پڑوسی ممالک کے ساتھ منقطع تجارتی تعلقات کی بحالی، سیاسی استحکام، کاروبار کرنے کی لاگت میں کمی، توانائی کی قیمتوں میں کمی، ایس ایم ای اور کاٹیج سیکٹر کی مالی معاونت اور امن و امان کے خدشات کو دور کرنا شامل ہے۔ یو بی جی نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ان مسائل کو حل کرنے سے کاروباری برادری کے درمیان اعتماد بڑھے گا، جو موجودہ معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے تعاون کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ اقتصادی بحالی کے عمل کو شروع کرنے کے لیے صنعتوں کے لیے توانائی کی شرح میں کمی، طویل مدتی پالیسیاں وضع کرنے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے جیسے فوری اقدامات کی نشاندہی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.