![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
zخیبرپختونخوا میں 6 لاکھ ٹن گندم خریداری کمیٹی میں نیب اور اینٹی کرپشن کے نمائندے کو دعوت دی گئی ہے جو گندم خریداری کے وقت بطور آبزرور ڈیوٹی سرانجام دینگے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
بدھ 1 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گندم خریداری کیلئے ایسا میکنزم تیار کیا گیا ہے جس میں ایک پارٹی سے ایک فکسڈ مقدار سے زیادہ گندم نہیں خریدی جائے گی تاکہ زیادہ سے زیادہ پارٹیوں اور زمینداروں کو موقع مل سکے۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سخت مالی حالات کے باوجود 6 لاکھ ٹن گندم 3,900 فی من خریداری کا اعلان کردیاہے جس میں سے تین لاکھ ٹن گندم کی ترجیح مقامی کسان کو دی جائے گی اور اگر ہدف پورا نہیں ہوا تو پنجاب کا کسان خیبر پختونخوا حکومت کو گندم بیچ سکتا ہے اور اس طرح خیبر پختونخوا حکومت اب تک تمام صوبوں پر سبقت لے چکی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے سیکرٹری فوڈ ظریف المعانی اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی گندم خریداری کیلئے بہترین حکمت عملی کو سراہا اور ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گندم خریداری میں معیار برقرار رکھنے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا تاکہ شفافیت کو برقرار رکھا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.